نرسری اسکول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت چھوٹے بچوں کا مدرسہ، ننھے بچوں کا مکتب جو بالعموم مغربی طرز کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت چھوٹے بچوں کا مدرسہ، ننھے بچوں کا مکتب جو بالعموم مغربی طرز کا ہوتا ہے۔